ولایت پورٹل:انڈیپنڈنٹ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت جبکہ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اطالوی دارالحکومت (روم) کا دورہ پر ہیں ویٹیکن کے وزیر خارجہ پال گالاگھر نے دنیا کے کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے ساتھ پمپیو کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ بظاہر یہ ملاقات ریاستہائے متحدہ کے لیے پوپ کی انتخابی مہم ہوسکتی ہے، انہوں نے مزید کہاکہ پوپ کی پومپیو سے ملاقات نہ کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ معمول کے مطابق اس طرح کے دورے سے متعلق سرگرمیوں کا پروگرام اور اس طرح کی سطح پر ملاقات پر میزبان کے تعاون سے طے ہونا چاہئے جو نہیں ہوا ہے۔
یادرہے کہ حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ نے پوپ فرنسس سے واشنگٹن کی جانب سے طے کیے جانے والے انسانی حقوق کی چین کی جانب سے خلاف ورزی کیے جانے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پوپ فرنسس کا امریکی وزیر خارجہ سے ملنے سے انکار
ویٹیکن کے وزیر خارجہ نے اعلان کیاہے پوپ فرانسس نے پومپیو سے ملاقات کرنےسے انکار کردیا ہے۔

wilayat.com/p/4499
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین