Code : 2273 77 Hit

فلسطین کی آزادی تک لڑتے رہیں گے:جہاد اسلامی فلسطین

فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کے عزام کا اعلان کیا ہے۔

ولایت پورٹل: فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے شہداء کے راستے پر گامزن رہنے کے عزام کا اعلان کیا ہے، اطلاعات کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم شہداء ، استقامت اور پائداری کے راستے پر گامزن رہیں گے، اور بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے لئے آخری دم تک لڑیں گے،جہاد اسلامی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کا وعدہ سچا ہے اور فلسطینیوں کی فتح کا وقت قریب پہنچ گیا ہے۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम