Code : 4065 6 Hit

صیہونی فوجی درندوں کے ہاتھوں 12 فلسطینی گرفتار

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

ولایت پورٹل:فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران مزید 12 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے اس موقع پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی ۔ عینی شاہدین کے مطابق  اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی گولیوں کا استعمال بھی کیا۔

مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین