Code : 1354 31 Hit

فلسطینی جوان اسرائیل کےدفاعی میزائل سسٹم ناکارہ بنانے میں کامیاب

فلسطینیوں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی ویب سائٹ " دبکا " نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ناکارہ بنا دیا ہے،صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ کی حالیہ جنگ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم  آئرن ڈوم کے دبدبے کو خاک میں ملا دیا ہے ،دبکا کے مطابق فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے ایک منٹ میں درجنوں میزائل ایک ہی ہدف کی طرف فائر کئے جس کے نتیجے میں اسرائیل کا دفاعی میزائل نظام آئرن ڈوم سو فیصد ناکام ہوگیا۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम