Code : 3783 4 Hit

مغربی پٹی میں صیہونی فوجی دہشت گردوں کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان اغوا

اسرائیلی اسپیشل فورس نے مغربی پٹی کے شمال مغربی حصے میں ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:القدس العربی اخبار کی رپورٹ کے مطابق  صیہونی حکومت کی خصوصی دستوں نے 20 سالہ فلسطینی حمزہ رہال کو اغوا کیا۔
رپورٹ کے مطابق صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے کے شمال مغرب میں واقع جنین شہر سے راحل کو اغوا کیا۔
عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ عربی لباس پہنے ہوئے اسرائیلی اسپیشل فورسز نے فلسطینی نوجوان کو اس کے کام  کرنےکی جگہ سے اغوا کرلیا۔
تاہم اسرائیلی فوج نے اس  اقدام پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے اور قانونی بنیادوں کے اغوا کرکے حراست میں لے رہی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین