Code : 1807 7 Hit

صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی شہید

غاصب صیہونیوں کی جیل میں قید ایک فلسطینی مسلمان بھوک ہڑتال کی وجہ سے شہید ہوگیا۔

ولایت پورٹل:فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدی ماجد طقاطقه نے کئی دنوں سے صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کی ہوئی تھی،تفصیلات کے مطابق ماجد طقاطقه کو ''بیت لحم'' کے علاقے ''بیت فجار'' سے گرفتار کیا گیا تھا اور قید تنہائی کی صعوبتیں برداشت کررہا تھا،خیال رہے کہ فلسطینی قیدیوں کی ایک بڑی تعداد کئی دنوں سے صہیونی حکومت کے ظالمانہ اور انتقامی کاروائیوں کے خلاف بھوک ہڑتال پر ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम