فلسطین شہید قاسم سلیمانی کا شکر گزار ہے؛عرب دنیا میں ٹرینڈ

ایک عرب سوشل میڈیا صارفین نے فلسطین سلیمانی کا شکر گزار ہے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ عرب دنیا میں ٹرینڈ کرتے ہوئے لکھا کہ جب بھی تل ابیب پر راکٹ لگتے ہیں تو ہم سلیمانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ولایت پورٹل:عرب ممالک کے غیر سرکاری حلقوں میں کیا ہو رہا ہے اس کے بارے میں جاننا سامعین کے لیے ہمیشہ دلچسپ اور مفید رہا ہے، ٹویٹر جیسے سوشل نیٹ ورک کا مشاہدہ عرب دنیا سے لے کر دنیا بھر کو حقائق بتا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ  رواں ہفتے کے آغاز سے ہی غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ سے متعلق ہیش ٹیگز پوری عرب دنیا میں ٹرینڈ کر رہے ہیں، ہیش ٹیگز جیسے غزہ مزاحمت کرتا ہے، غزہ زیر بمباری ہے ، غزہ معزز ہے، (غزہ جیتے گا ہے ،فلسطین شہید قاسم سلیمانی کا شکر گزار ہے، صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا نتیجہ، سرایا القدس اور الجہاد الاسلامی۔
الجزائر کے ایک صارف نے لکھا کہ غم زدہ خاندان ہمیشہ دکھ میں رہیں گے اور تباہ شدہ گھروں کے دل سوگوار رہیں گے، آنسو نہیں رکیں گے اور ماں اپنے شہید بچے کا انتظار کرے گی اور اس کی شہادت پر یقین نہیں کرے گی اور وہ دلہن جس نے اپنا شوہر کھو دیا ہے ہمیشہ ملاقات کے وعدے کا انتظار کرے گا ،تاہم وہ وعدہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین