Code : 1677 12 Hit

پاکستان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سالہ رکنیت کیلئے ہندوستان کی حمایت

پاکستان سمیت ایشیا پیسفک کے 55 ممالک نے اتفاق کُلی سےہندوستان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سالہ رکنیت کیلئے حمایت کی۔

ولایت پورٹل:ہندوستان کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے اکبرالدین نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا پیسفک گروپ نے ہندوستان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سالہ رکنیت 2021/22کی حمایت کر دی ہے ،ہندوستان کے نمائندے کی جانب سے ٹویٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس میں ان تمام ممالک کے نام اور جھنڈے شامل ہیں جنہوں نے ہندوستان کی حمایت کی ،پاکستان ، افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، چین ، انڈونیشیا ، ایران ، جاپان ، کویت ، کرغزستان ، ملائیشیاء، مالدیپ ، میانمر ، نیپال ، پاکستان ، قطر ، سعودی عرب ، سری لنکا ، شام ، ترکی ، متحدہ عرب امارات ، ویت نام ہندوستان کی حمایت کرنے والے ممالک میں شامل ہیں ۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम