Code : 2045 6 Hit

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:پاکستان نے گزشتہ رات زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف اقسام کے روایتی اور غیرروایتی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی جانب سے تجربہ کرنے والی ٹیم کو مبارک باد پیش کی گئی ہے جبکہ  پاکستانی صدر عارف علوی اور عمران خان نے بھی قوم اور سائنسدانوں کو اس کامیاب تجربے پر مبارک پیش کی ہے،یاد رہے کہ  پاکستان نے بیلسٹک میزائل ”غزنوی“ کا تجربہ اپنے یوم دفاع سے ایک ہفتہ قبل کیا ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम