Code : 2886 62 Hit

عین الاسد میں ایرانی حملہ میں ہمارے فوجیوں کو معمولی چوتیں آئی ہیں:ٹرمپ کا مضحکہ خیز دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اڈے پر ایرانی میزائل کی انتقامی کارروائی میں ہونے والے نقصان کو کم کرکے دکھانے کی کوشش کرتے ہوئے آج دعوی کیا ہے کہ اس حملہ میں ہمارے فوجی معمولہ طور پر زخمی ہوئے ہیں

ولایت پورٹل:امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ عراق میں ہمارے فوجی اڈے عین الاسد پر ایران کی جانب سے ہونے والے حملہ میں ہمارے فوجی معمولی زخمی ہوئے ہیں،واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اڈے پر ایرانی میزائل کی انتقامی کارروائی میں ہونے والے نقصان کو کم کرکے دکھانے کی کوشش کرتے ہوئے آج دعوی کیا ہے کہ اس حملہ میں ہمارے فوجی معمولہ طور پر زخمی ہوئے ہیں، ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں اختتامی نیوز کانفرنس میں ، ٹرمپ نے عین الاسد پر میزائل حملے میں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے بارے میں کیے جانے والے سوالوں کے جواب میں کہاکہ میں نے سنا ہے کہ حملہ کی وجہ سے کچھ فوجیوں کے  سر  میں درد ہوا ہے اور کوئی خاص بات نہیں۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम