Code : 3549 86 Hit

ولایت ٹی وی کی جانب سے انہدام جنت البقیع کے موضوع پر آن لائن انعامی مقابلہ،جیتنے والوں کے لئے نفیس انعامات

موصولہ اطلاعات کے مطابق ولایت ٹی وی نے آل سعود کے ہاتھوں رسول اللہ(ص) کی چہیتی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا(س) ،امام حسن (ع)، امام زین العابدین (ع) ، امام محمد باقر(ع) ، امام جعفر صادق (ع) اور امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کے مزاروں کو منہدم کئے جانے کے واقعہ کو یاد میں جنت البقیع ڈیمولیشن کے نام سے ایک بک ریڈینگ آن لائن انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا ہے جس میں بالترتیب پہلے ، دوسرے ، تیسرے اور چوتھے نمبر پر آنے والے افراد کو نفیس انعامات سے نوازا جائے گا ۔

ولایت پورٹل: موصولہ اطلاعات کے مطابق ولایت ٹی وی نے آل سعود کے ہاتھوں رسول اللہ(ص) کی چہیتی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا(س) ،امام حسن (ع)، امام زین العابدین (ع) ، امام محمد باقر(ع) ، امام جعفر صادق (ع) اور امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کے مزاروں کو منہدم کئے جانے کے واقعہ کو یاد میں جنت البقیع ڈیمولیشن کے نام سے ایک بک ریڈینگ آن لائن انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا ہے جس میں  بالترتیب پہلے ، دوسرے ، تیسرے اور چوتھے نمبر پر آنے والے افراد کو نفیس انعامات سے نوازا جائے گا ۔
۱۔پہلا انعام ۵۰۰۰ روپئے
۲۔دوسرا انعام ۳۰۰۰ روپئے
۳۔تیسرا انعام ۲۰۰۰ روپئے
۴۔ اور چوتھا انعام ۱۰۰۰ روپئے ہوگا۔ البتہ چوتھے انعام کے لئے ۱۵ افراد کو فی کس  ۱۰۰۰ روپئے سے نوازا جائے گا ۔یاد رہے کہ اس مقابلہ کے لئے ذیل میں ایک فائیل اٹیچ کی جارہی ہے آپ کتاب کو پڑھئے اور پھر سوالات کے جوابات دیجئے:

Inhedam-e-Jannatul Baqi Final.pdf
مقابلہ میں شریک ہونے کی تاریخ اور وقت: آج سے ۴ جون بروز جمعرات ٹھیک ۲ بجے دوپہر تک۔
مقابلہ کے رزلٹ کا اعلان: ۵ جون بروز جمعہ ٹھیک ۳ بجے دوپہر۔
سوالات حاصل کرنے کا لنک :

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSea-oYT8WQC0QZp2hLveCWJa1Cx162XkuPOetkZod9dy7PQ3A/viewform
مزید معلومات کے لئے ہمارا ایمیل ایڈرس:
welayattv.in@gmail.com
آئندہ نئے انعامی مقابلہ کی اطلاع پان کے لئے ہمارے یوٹیوب اور انسٹاگرام چینل کو سبسکرائب اور شئیر کرنا مت بھولئے:

YouTube welayat tv

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین