Code : 3584 8 Hit

دنیا میں ہر ہزار آدمیوں میں سے ایک کورونا سے متاثر

دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 70لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

ولایت پورٹل:ورلڈموٹرزویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 ملین سے تجاوز کرگئی۔
رپورٹ کے مطابق ان افراد میں سے اب تک 3422000 سے زیادہ کورونا وائرس کے مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ اس وقت  ریاستہائے متحدہ ، جہاں 1988000 سے زیادہ متاثرہ افراد ہیں جس کے بعد یہ ملک کورونا وائرس پھیلنے کا دنیا کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے۔
برازیل ، روس ، اسپین ، برطانیہ ، ہندوستان اور اٹلی میں بالترتیب دنیا میں کورونا وائرس کی شرح سب سے زیادہ ہے۔
قابل ذکر ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں  قطر جہاں 24000 افراد کے اس وبا سے متأثر ہونے کی وجہ سے اس ملک کی آبادی کے لحاظ سے وائرس پھیلنے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔
اسی طرح اس کے علاوہ آج (اتوار) کی صبح کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 400000 سے تجاوز کرگئی جبکہ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں اس وبا سے 112 سے زیادہ اموات ہونے کے بعد آج دنیا میں اس وائرس ہونے والی ہلاکتوں میں یہ ملک سرفہرست رہا۔


 

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین