Code : 1944 5 Hit

کشمیر کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اظہار تشویش

اوآئی سی نے ہندوستانی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی (آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور اقوام متحدہ و دیگر ادارے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار اداکریں،اوآئی سی نے ہندوستانی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی آزادی کو روکنا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम