Code : 1910 9 Hit

شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے ۔

ولایت پورٹل:جنوبی کوریا کی فوج جے سی ایس کا کہنا ہے کہ  شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر واقع جزیرہ نماهوڈو سے تجربے کئے، اسی مقام سے شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے بھی میزائلوں کا تجربہ کیا تھا ،پیانگ یانگ نے یہ تجربہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والی فوجی مشقوں کو روکنے کے مقصد سے کیا تھا ۔ جے سی ایس کے مطابق شمالی کوریا نے اپنی مشرقی بندرگاہ وونسون سے تقریبا صبح پانچ بجکر چھ منٹ پر پہلا میزائل جبکہ پانچ بجکر 27 منٹ پر دوسرا میزائل کا تجربہ کیا ، جےسی ایس کے مطابق ان میزائلوں کی مار کرنے کی صلاحیت تقریبا 250 کلو میٹر تھی ، میزائل 30 کلومیٹر کی بلندی تک گئے ، جنوبی کوریا اور امریکہ ان تجربوں کا تجزیہ کرنے میں لگے ہوئے
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम