شمالی کوریاکا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نےگزشتہ روز مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے تجربے کا مشاہدہ کیا ، اس مشق کا مقصد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی صلاحیت کا جائزہ لینا تھا،مشق بحیرہ جاپان میں کی گئی جہاں گزشتہ روز شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل داغا تھا ۔
تسنیم



0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین