ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونیوں کی معاندانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، رپورٹ کے مطابق صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے کے مختلف حصوں پر حملہ کیام اس وحشیانہ حملے کے بعد صیہونیوں اور فلسطینیوں کے مابین زبردست تصادم ہوا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونیوں نے حملہ کے دوران فلسطینیوں کے خلاف براہ راست گولہ بارود کا استعمال کیا، صیہونی عسکریت پسندوں نے جھڑپوں کے دوران نو فلسطینیوں کو گرفتار کیا،واضح رہے کہ صہیونیوں نے اس ہفتے مغربی کنارے میں الخلیل جیسے علاقوں پر چھاپہ مار کر درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔
صیہونی فوجی دہشت گردوں کے ہاتھوں 9 فلسطینی گرفتار
اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 9 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

wilayat.com/p/4541
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین