Code : 1794 11 Hit

نیتن یاہو صرف بھونکتا ہے ،کاٹتا نہیں:اسرائیل کے سابق وزیر دفاع

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ نیتن یاہو اتنا ڈرپوک ہے کہ ہر مہینے حماس کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے لئے رشوت دیتا ہے۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھوکنے والا کتا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے لیکن کاٹتا نہیں،لیبر مین نے اسرائیلی وزير اعظم کی حزب اللہ کے خلاف حالیہ دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے کاٹتا نہیں، اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ نیتن یاہو ڈرپوک ہے اور وہ ہر مہینے حماس کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے لئے رشوت دیتا ہے ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम