Code : 1939 20 Hit

اخوان المسلمین دشمنوں کی خدمت کررہی ہے:سعودی مفتی

سعودی عرب کے اندھے مفتی نے اخوان المسلمین کو شدید تنقید کی نشانہ بنایا ہے۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے اندھے مفتی شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اخوان المسلمین پر شدید حملہ کیا ہے، اس نے کہا کہ اخوان المسلمین دشمنوں کی خدمت کررہی ہے اور وہ سعودی عرب کی طرف سے حجاج کی خدمات پر خدشات وارد کررہی ہے،سعودی عرب کے اندھے مفتی نے امریکہ اور اسرائیل نواز سعودی حکام کی تعریف اور تمجید کی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम