Code : 1371 4 Hit

امریکہ کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

امریکہ نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ولایت پورٹل:جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ  نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے،  ذرائع کے مطابق امریکہ کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ملک بدر کئے جانے والے پاکستانیوں پر مجرمانہ الزامات بھی ہیں،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانیوں کو اسلام آباد لایا جائے گا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम