ولایت پورٹل:العربیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ہم زلف محمد علی ساجت نے ان کے خفیہ ٹھکانہ کا پتا بتایا،ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق محمد علی ساجت دو مہینے پہلے عراق کے سلامتی اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا اور اس نے پوچھ تاچھ کے دوران اپنے ہم زلف بغدادی کے خفیہ ٹھکانوں کے بارے میں بتا دیا اس لیے کہ یہ بغدادی کے نہایت ہی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں ،قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی تصدیق کی نیز فاکس نیوز چینل کے ایک نامہ نگار نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ بغدادی کی شناخت ہوچکی ہے اور ڈی این سے ثابت ہوچکا ہے کہ امریکی حملہ میں مارا جانے والے شخص وہی تھا۔
بغدادی کا پتا کس نے بتایا
ابو بکر البغدادی کے ہم زلف نے ان کے خفیہ ٹھکانہ کا پتا بتایا۔

wilayat.com/p/2349
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین