Code : 1906 4 Hit

افغانستان کے صوبہ قندھار میں بارودی سرنگ دھماکہ؛ 34 سے زائد افراد جاں بحق

افغانستان میں ہرات قندھار شاہراہ پر بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے بتیجہ میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 34 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ولایت پورٹل:افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج صبح ایک بس کے راستے میں ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 34 سے زائد افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے،دھماکہ ہرات قندھار شاہراہ پر ہوا جس میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 34 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور 23 زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम