Code : 1847 34 Hit

عراقی وزیر اعظم اور ایرانی صدر کی ملاقات

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ولایت پورٹل:عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی، اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम