Code : 1989 9 Hit

ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی رہبرمعظم کے ساتھ ملاقات

ایران میں ہفتہ حکومت کی مناسبت سے ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین نے رہبر معظم کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ولایت پورٹل:شہید رجائی اور شہید باہنر کی شہادت  کی برسی کے موقع نیز ہفتہ حکومت کی مناسبت سے  اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے آج رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम