قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کا ایک پہلو فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان میڈیا کی جنگ ہے جبکہ قطر کی فضا اور فلسطینی پرچم کو بلند کرنے کی اجازت کے باعث فلسطینیوں اور فلسطین کے حامیوں نے عالمی کپ میں پرچم بلند کرنے کی مہم شروع کر دی ہے، اسٹیڈیم میں اور 2022 ورلڈ کپ کے موقع پر فلسطینی پرچم بلند کرنے کی تصویریں پوری دنیا کے میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔
ورلڈ کپ میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان میڈیا جنگ
قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کا ایک پہلو فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان میڈیا کی جنگ ہے،قطر کے ماحول اور فلسطینی پرچم کو بلند کرنے کی اجازت کو مدنظر رکھتے ہوئے فلسطینیوں اور فلسطین کے حامیوں نے ایک مہم شروع کر دی ہے۔

wilayat.com/p/9402
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین