ولایت پورٹل: فلسطینی نیوز ایجنسیوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شدت پسند صہیونی باشندوں نے اپنی شدت پسند و متعصب فوج کے ساتھ ملکر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کرکے اس با برکت مسجد کے تقدس کو پامال کردیا ہے۔
صہیونی فوج کے ذریعہ بیت المقدس کی اسلامی شناخت کو ختم کرنے کے لئے مسلسل مسجد اقصٰی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔تاہم 2016 میں اقوام متحدہ میں ایک بل پاس ہوا تھا جس کے بعد صہیونیوں کو تنبیہ کیا گیا تھا کہ انہیں بیت المقدس سے مسیحی و اسلامی شناخت کو ختم کرنے کا حق نہیں ہے اور خاص طورپر وہ مسجد اقصیٰ کی طرف ٹیڑھی نظر سے دیکھنے کے بھی مجاز نہیں ہیں لیکن ان سب کے باوجود شدت پسند صہیونی بیت المقدس سے اسلامی شناخت کو ختم کردینے کے درپئے ہیں۔
غاصب صہیونیوں کے ذریعہ ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال
فلسطینی نیوز ایجنسیوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شدت پسند صہیونی باشندوں نے اپنی شدت پسند و متعصب فوج کے ساتھ ملکر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کرکے اس با برکت مسجد کے تقدس کو پامال کردیا ہے۔

wilayat.com/p/2318
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین