Code : 1504 27 Hit

ایران اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کریں گے:پاکستانی وزیر خارجہ

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ہم ایران اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیوں کوہوا نہیں دینا چاہتے بلکہ دور کرنا چاہتے ہیں۔

ولایت پورٹل:جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگوکرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہم ایران اور عرب کے درمیان غلط فہمیوں کوہوا نہیں دینا چاہتے بلکہ ان میں کمی لانا چاہتے ہیں، سفارتی ذرائع استعمال کرکے بات کریں گے تو غلط فہمیاں دور ہوسکتی ہیں،انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا خدشہ ہے کہ جو حملے ہوئے ہیں، ان کو ایران کی پشت پناہی حاصل ہے جبکہ ایران کہتاہے کہ اس نے ایسا نہیں کیا، اصل حقیقت کیا ہے ، اس کی تحقیقات ہوسکتی ہیں اورتحقیقات سے پہلے یہ شبہات ہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम