رہبر معظم کا تہران میں منعقدہ کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ

رہبر معظم نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا،اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت اور ارشاداسلامی عباس صالحی  بھی رہبر معظم کے ہمراہ تھے،رہبر معظم نے کتابوں کے مختلف شعبوں کے دورے کے دوران کتاب کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں ناشرین کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین