Code : 1836 17 Hit

رہبر معظم کے حکم سے مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کا تقرر

رہبر معظم نے مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو منصوب کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن  اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو منصوب کردیا ہے، رہبر معظم نے اپنے ایک حکم میں انجینئر پرویز فتاح کو مستضعفین فاؤنڈیشن کا سربراہ مقرر کیا ہےجبکہ اس سے قبل وہ امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ تھے  رہبر معظم نے اپنے دوسرے حکم میں جناب مرتضی بختیاری کو امام خمینی ریلیف کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम