Code : 1460 34 Hit

رہبر معظم کے حکم سے خاتم الانبیاء فضائی دفاعی فورس کے سربراہ کا تقرر

رہبر معظم نےمیجر جنرل عبدالرحیم موسوی کو خاتم الانبیاء فضائیدفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو موجودہ عہدہ برقرار رکھتے ہوئے  خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے جبکہ بریگیڈیئر علی رضا صباحی فرد کو دفاعی فورس کا کمانڈر مقرر کیا ہے،رہبر معظم نے خاتم الانبیاء فضائی دفاعی کمانڈ سے دفاعی فورس کی جداگانہ تشکیل کے پیش نظر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کو موجودہ عہدہ برقرار رکھتے ہوئےخاتم الانبیاء دفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے جبکہ بریگیڈیئر صباحی فرد کو ایرانی فوج کے سربراہ کی تجویز کے بعد فوج کے چوتھے شعبہ دفاعی فورس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम