جاپانی وزیراعظم کی رہبر معظم کے ساتھ ملاقات

جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے رہبر معظم سے ملاقات کی ہے۔

ولایت پورٹل:جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے نےرہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر صدر ایران ڈاکٹر  حسن روحانی بھی موجود تھے،واضح رہے کہ جاپان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں بروزبدھ ایران کے 3 روزہ دورے پرتہران پہنچے جہاں ڈاکٹرحسن روحانی نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین