Code : 1924 16 Hit

جاپان اور اسپین کا آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکار

جرمنی کے بعد جاپان اور اسپین نے بھی آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکارکردیا ہے۔

ولایت پورٹل:بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے بعد جاپان اور اسپین نے بھی آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکارکردیا ہے، جاپان نے کہا ہے کہ ہم تیل بردار کشتیوں کی حفاظت کے لئے جنگی کشتیاں آبنائے ہرمز میں روانہ نہیں کریں گے،ادھر اسپین نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس کا آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،واضح رہے کہ خلیج فارس میں امریکہ نے کشیدگی پیدا کرنے کے بعد فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम