Code : 4617 22 Hit

اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید وفروخت جائز نہیں ہے:آیت اللہ سیستانی کا فتوی

دنیائے تشیع کے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ان کمپنیوں سے لین دین کو حرام قرار دیا ہے جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں۔

ولایت پورٹل:آیت اللہ سید علی سیستانی  کے دفتر نے  ان کمپنیوں کے ساتھ لین دین  کرنے جن کا فائدہ صیہونیوں کو پہنچتا ہے ، کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ  ایسی کمپنیاں  جن کے بارے میں یقین ہو کہ  وہ اپنی تجارت کا کچھ نفع اسرائیل کو دیتی ہے  او ر اس  سے اسرائیل کو فائدہ پہنچتا ہے، ان سے لین دین کرنا جائز نہیں ہے، یادرہے کہ معظم لہ کی آفیشیل ویب سائٹ پر بھی یہ فتوی موجود ہے۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین