غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری؛1سالہ بچے سمیت 4افراد شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری کے نتیجہ میں ایک سالہ بچے سمیت چار افراد شہید اورچالیس زخمی ہو گئے۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں پھر وحشیانہ بمباری، صیہونی فورسز کی اس کارروائی میں حاملہ خاتون، ایک سالہ بچے سمیت چار افراد شہید ہو گئے، اسرائیل نے ٹینکوں اور جنگی جہازوں سے غزہ پٹی پر بمباری کی،فضائی حملے میں اسی سالہ خاتون سمیت چالیس افراد زخمی ہوئے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین