Code : 1869 10 Hit

صیہونی فوج کا شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ

اسرائیلی فوج نے شام کے فوجی اڈے پر کئی میزائل داغے جس کے نتیجے میں فوجی کے اڈے کے کئی حصوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ولایت پورٹل:سانا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے فوجی اڈے پر کئی میزائل داغے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ فوجی کے اڈے کے کئی حصوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے دفاعی کارروائی ميں اسرائیل کے کئی میزائلوں کو ہوا میں ہی تباہ کردیا، شامی سرکاری ٹیلی وژن نے مزید بتایا کہ ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ فوجی اڈے کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے، اسرائیلی فوج نے ایک ماہ قبل بھی اسی علاقے کو نشانہ بنایا تھا، برطانوی انسانی حقوق کے مبصر برائے شام نے بھی فوج کیمپ پر میزائل حملے کی تصدیق کی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम