ولایت پورٹل:شامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے دارالحکومت دمشق کےمضافاتی علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک شیر خوار بچے سمیت 4 افراد شہید اور 21 شدید زخمی ہوگئے ہیں،تفصیلات کے مطابق شامی فوج نے اسرائیلی جنگی طیاروں سے داغے جانے والےکئی میزائل فضا میں ہی تباہ کردیےمسانا نیوز کے مطابق صہیونی غاصب فوج نے دمشق کے صحنایا نامی رہائشی علاقے پر میزائل فائر کئے جس میں کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔
تسنیم
شام کے دارالحکومت دمشق میں صیہونی فضائیہ کی بمباری
اسرائیلی فضائیہ نےشام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

wilayat.com/p/1708
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین