Code : 3080 72 Hit

اسرائیل بھی کورونا پھیلنے کو اعتراف کرنے پر مجبور

صیہونی حکام بھی کورونا وائرس کے موجود ہونے کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں،1400صیہونی وائرس میں مبتلا ہیں۔

ولایت پورٹل:صیہونی میڈیا کی جانب سے کورونا وئرس پھیلنے کی  خبروں کو سنسئر کرنے اور چھپانے کی آخری حد تک کوششوں کے باجود آخر کا یہ اعلان کرنے پر مجبور ہوئے ہیں اب تک 1400 صیہونی اس وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔
اسرائیل کے اعلیٰ سرکاری عہدہ داروں نے اعتراف کیا ہے کہ  اس غاصب ریاست میں بھی مذکورہ وائرس پھیل چکا ہے اور اب تک 1400 افراد اس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
صیہونی وزارت صحت سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ 1400 افراد سے زائد افراد کے اندر اس وبا کی علامتیں پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے انھیں نگہداشت  میں رکھا گیا ہے۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम