Code : 1698 3 Hit

عراق میں دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کی وسیع پیمانہ پر کاروائی کا آغاز

عراق کے صوبہ الانبار میں حشد الشعبی نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔

ولایت پورٹل: سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں عراقی رضاکار فورس نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغاز کیا ہے،اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی کے ایک کمانڈر قاسم صالح نے کہا کہ رضاکار فورس نے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کیا ، انھوں نے کہا کہ اس کاروائي میں عراقی فضائیہ بھی حصہ لے رہی ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम