Code : 2084 28 Hit

عراقی فورسز کے ہاتھوں 9داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 9 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 9 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ نینوا کے شہر موصل میں دو کارروائیوں کے دوران داعش سے منسلک 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے ترجمان یحیی رسول کا کہنا ہے کہ عراقی خفیہ اہلکاروں نے نینوا کے سکیورٹی اداروں کی مدد سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम