Code : 3884 8 Hit

عراقی فورسز کے ہاتھوں 5 داعشی دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں داعش دہشت گردوں کو محاصرے میں لے لیا ، اس آپریشن نے عراقی فورسز نے 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس فوجی کارروائی میں متعدد دہشت گرد زخمی ہوگئے، عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں داعش دہشت گرد تنظیم کے باقی ماندہ عناصر کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین