Code : 1693 19 Hit

شام کی سرحد سے دہشتگردوں کی عراق میں در اندازی کی کوشش ناکام

عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کی شام کی سرحد سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔

ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کی شام کی سرحد سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے، اطلاعات کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گردوں کی اس کوشش کو ناکام بنادیا،عراق فورسز نے اس کاروائی کے دوران 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम