Code : 1905 7 Hit

عراقی فوج کے ہاتھوں داعش کا نیٹ ورک تباہ

عراقی فورسز نے صوبہ دیالی کے مقدادیہ علاقہ میں فوجی آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے نیٹ ورک کو ختم کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم  کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ دیالی میں فوجی آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے تین رکنی نیٹ ورک کو ختم کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق داعش کا یہ نیٹ ورک جوانوں کو داعش میں بھرتی ہونے کی تبلیغ اور ترویج کررہا تھا نیز اس  میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम