Code : 2006 10 Hit

عراق میدان جنگ نہیں ہے؛ بغداد میں امریکی ناظم الامور کو عراقی وزارت خارجہ میں طلبی

عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامورکوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔

ولایت پورٹل:العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامورکوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے،عراقی وزارت خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کی پاسداری کرے ،عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں حال ہی میں حشد الشعبی کے ٹھکانے پرہونے والے حملے میں امریکی ملوث ہیں اور امریکہ کی اس رفتار پر عراقی حکومت نے شدید اعتراض کیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम