Code : 1584 18 Hit

داعشی دہشتگردوں کی سامرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام

عراقی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج نے داعشی دہشتگردوں کے ایک گروہ کی سامرہ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

ولایت پورٹل:سرایا السلام  کی رپورٹ کے مطابق داعشی دہشتگردوں کا ایک گروہ کشتیوں کی مدد سے  المدارات نامی علاقہ سے شہر سامرہ میں دراندازی کی کوشش کررہا تھا کہ  شہر میں تعینات حفاظتی دستوں  کی بر وقت کاروائی کی وجہ سے  بھاگنے پر مجبور ہوگیا،عراقی فوج کی طرف سے جاری بیان میں آیا ہے کہ فوج کی بٹالین 2 کے بہادر جوانوں نے فوری طور پر کاروائی کر کے بھاری اور معمولی ہتھیاروں سے دہشتگردوں کا  مقابلہ کیا  اور انھیں بھاگنے پر مجبور کیا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम