ایرانی وزیر خارجہ ہندوستان کے دورہ پر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نئی دہلی پہنچ گئے ہیں.

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کا دورہ مکمل کرکے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں،ہندوستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج منگل کے دن ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ موجودہ علاقائی صورتحال اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی بات چیت کریں گے۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین