ایرانی اور ہندوستانی وزراء خارجہ کی نئی دہلی میں ملاقات

ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے نئی دھلی میں ہندوستانی وزیرخارجہ شمسا سورج سے ملاقات کی۔

ولایت پورٹل:ایرانی وزیرخارجہ نے نئی دھلی میں ہندوستان کی وزیرخارجہ شمسا سورج سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا،یاد رہے کہ ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کل ترکمنستان کے صدر سے ملاقات کے بعد ہندوستانی روانہ ہوئے تھے،انہوں نے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا،ایرانی وزیر خارجہ نے موجودہ علاقائی صورتحال اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی بات چیت کی۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین