Code : 1718 7 Hit

ایرانی حج کمیٹی کے سربراہ اور اہلکاروں کی رہبر معظم کے ساتھ ملاقات

اس سال 86 ہزار ایرانی حجاج حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

ولایت پورٹل:حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے اور حج کے اہلکاروں نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ،یہ ملاقات ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے سرزمین وحی پر روانہ ہونے سے قبل ہوتی ہے،واضح رہے کہ اس سال 86 ہزار ایرانی حجاج حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम