Code : 2019 26 Hit

ایرانی وزیر خارجہ چین کے دورہ پر

ایران کے وزیر خارجہ چین روانہ ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف فرانس کے دورے کے بعد ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں چین روانہ ہوگئے،محمد جواد ظریف چند گھنٹے پہلے فرانس کے دورے کی واپسی کے بعد چینی دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا،یاد رہے کہ جواد ظریف نے اس سے قبل فن لینڈ، سویڈن، ناروے اور فرانس کا دورہ  کیا تھا۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम