ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عالم اسلام کے موجودہ شرائط کو دردناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو صدی معاملے کے ذریعہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي،ایرانی وزیر خارجہ نے بعض عرب ممالک کی طرف سے صدی معاملے کی حمایت کو شرم آور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بیت المقدس کو بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی بیت المقدس دنیا کے تمام مسلمانوں سے متعلق ہے اور وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن ہے۔
مہر
بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی کو بیت المقدس کو بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی بیت المقدس دنیا کے تمام مسلمانوں سے متعلق ہے اور وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن ہے۔

wilayat.com/p/1470
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین