ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں بی بی سی ہارڈ ٹاک کی معروف اینکر زینب بداوی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یقینی طور پراپنا تیل فروخت کرے گا، لیکن اپنی عزت اور شرف کا سودا کبھی نہیں کرےگا۔
مہر