Code : 2081 18 Hit

ایرانی وزیر خارجہ کی بنگلہ دیشی وزير اعظم کے ساتھ ملاقات؛متعدد مسائل پر تبادلہ ٔخیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے بنگلہ دیش کی وزير اعظم حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں،  جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزير اعظم حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی،ایرانی وزير خارجہ کل سہ پہر کو ایک اعلی وفد کے ہمراہ بنگلہ دیش پہنچے جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل  کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम